: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے اگلے ہفتے کے مجوزہ احتجاجی
مظاہرہ کے پہلے آج حکومت نے دارالحکومت میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے
اور سیاسی احتجاج پر روک لگا دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو
حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران شہر
بند کرنے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر
کرنے نہیں دیے جائے گا۔ عدالت نے حکومت سے بھی کہا ہے کہ شہر میں کسی مقام پر آمدورفت روکنے کے لیے رکاوٹیں نہ لگائی جائیں۔